Results 1 to 2 of 2

Thread: (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

    (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

    خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! گاڑی کا وہ مکینک کام کرتے کرتے اٹھا، اس Ù†Û’ پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کئے اور ویسے ہی جاکر کھانا کھانا شروع کردیا۔
    میں Ù†Û’ اس سے کہا کہ ’’اللہ Ú©Û’ بندے اس طرØ+ گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ Ú¯Û’ تو بیمار پڑجاؤ Ú¯Û’Û” ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں Ú†Ù„Û’ جائیں Ú¯Û’Û” کیا تم Ù†Û’ کبھی اس طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں ڈیٹول صابن Ú©Û’ اشتہار میں نہیں دیکھیں۔‘‘
    تو اس Ù†Û’ جواب دیا کہ ’’صاØ+ب جب ہم ہاتھوں پر پہلا کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر پانی ڈالتے ہیں تو سارے جراثیم خود بخود مرجاتے ہیں اور جب بسم اللہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر روٹی کا لقمہ توڑتے ہیں تو جراثیموں Ú©ÛŒ جگہ ہمارے پیٹ میں برکت اور صØ+ت داخل ہوجاتی ہے۔‘‘
    مجھے اس مکینک Ú©ÛŒ بات Ù†Û’ ہلا کر رکھ دیا۔ یہ تو اس کا توکل تھا جو اسے بیمار نہیں ہونے دیتا تھا۔ میں اس سے اب بھی ملتا ہوں۔ اتنے سال گزر جانے Ú©Û’ بعد بھی وہ مجھ سے زیادہ صØ+ت مند ہے۔
    2gvsho3 - (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے

    2gvsho3 - (از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •